کچھ میرے بارے میں |
|
اسلام علیکم ناظرین سب سے پہلے میں اپنی ویب سائٹ میں آپ سب کو خوش آمدید کہنا چاہتا ہوں کہ آپ نے اپنے مصروف وقت میں سے کچھ وقت میری ویب سائٹ کو دیا۔ تو جناب یہ ویب سائٹ میری زاتی ویب سائٹ ہے اور اس میں آپ میرا جتنا بھی کام ہے جو کہ میں نے مختلف اداروں کہ ساتھ یا پھر ان میں رہ کر کیا ملاحظہ فرماسکیں گے۔
|
|
زاتی معلومات |
والد کا نام :
سید عبید مجتبیٰ |